- news
- Launching of the New Website of Index of Urdu Journals اشاریہ ٔاردو جرائد کی نئی ویب گاہ کا اجرا۔
Launching of the New Website of Index of Urdu Journals اشاریہ ٔاردو جرائد کی نئی ویب گاہ کا اجرا۔
مرکز اشاریہ سازی ، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد نے اشاریہ ٔاردو جرائد کی نئی ویب گاہ کا اجرا کر دیا ہے۔برقی اشاریہ بنوانے کے لیے اردو کے علاوہ دیگر تمام مشرقی اور پاکستانی زبانوں میں شائع ہونے والے تحقیقی مجلات بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ مرکزِاشاریہ سازی پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)سے منظور شدہ ہے اور ۲۰۱۳ سے اردو مجلات کی اشاریہ سازی کر رہا ہے۔ اس اشاریے کی بنیاد پر اردو کے تمام تحقیقی مجلات کی درجہ بندی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔اسی بنا پر اب اسے برقی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے اور اردو کے علاوہ دیگر پاکستانی اور مشرقی زبانوں میں شائع ہونے والے تحقیقی مجلات کو بھی قبول کیا جا رہا ہے۔ مستقبل میں اس اشاریے کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔ ان شا اللہ۔
درخواست دینے کے لیے دیکھیے:
http://indexofurdujournals.iiu.edu.pk/website/
Indexation Agency, International Islamic University, Islamabad has launched its new website of the Index of Urdu Journals. The agency is accepting applications from all research journals of Urdu as well as of all Oriental languages including Pakistani languages. This is the first indexation Agency, recognized by the Higher Education Commission of Pakistan and it has been publishing the Print version of the Index of Urdu Journals since 2013. It has helped all Pakistani Urdu journals to upgrade their status and recognition by the HEC. The on-line version of the Index of Urdu Journals has expanded its scope by accepting the research journals of all Oriental and Pakistani languages. It is hoped that the Index of Urdu Journals will keep growing in future. In sha Allah.
To apply for the indexation of the journals, please visit: